حدیث نمبر: 20671
٢٠٦٧١ - حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن ابن سيرين قال: كانوا يقولون: القتال في سبيل اللَّه خير من الجلوس، والجلوس خير من القتال على الضلال، ومن ⦗١١١⦘ (رابه) (١) شيء (فليتعده) (٢) إلى ما لا يريبه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف کہا کرتے تھے کہ اللہ کے راستے میں قتال کرنا گھر بیٹھنے سے بہتر ہے اور گھر بیٹھنا گمراہی کے راستے میں قتال کرنے سے بہتر ہے۔ جس آدمی کو کسی چیز میں شک ہو تو وہ شک سے بالا تر ہو کر معاملہ کو اختیار کرے۔

حواشی
(١) في [س]: (راى به).
(٢) في [س]: (فليتعده).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20671
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20671، ترقيم محمد عوامة 19866)