حدیث نمبر: 20664
٢٠٦٦٤ - حدثنا حسين بن علي عن ابن (عيينة) (١) عن علي بن زيد بن جدعان قال: قال أبو طلحة: ﴿انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا﴾ [التوبة: ٤١]، قال: كهولًا و (شبابًا) (٢) قال: ما أرى اللَّه (عذر) (٣) (أحدًا) (٤)، فخرج إلى الشام فجاهد (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت (انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالاً ) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس میں جوانوں اور بوڑھوں ہر دو کو حکم ہے۔ پھر فرمایا کہ میرے خیال میں اس آیت نے کسی کے لیے کسی عذر کو نہیں چھوڑا، پھر وہ شام چلے گئے اور جہاد کیا۔
حواشی
(١) في [ط]: (عينية)، وفي [س]: (عنينيه).
(٢) في [ز]: (شبانا).
(٣) في [س]: (غد).
(٤) في [ز]: (أحد).