مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20658
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20658
٢٠٦٥٨ - حدثنا وكيع عن موسى قال: سمعت موسى بن طلحة يقول: جرح طلحة مع رسول اللَّه ﷺ (بضعًا) (١) (و) (٢) عشرين جرحًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن طلحہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ کے ساتھ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کو بیس سے زیادہ زخم آئے تھے۔
حواشی
(١) في [ط]: (بضع)، وفي [أ، ب، جـ، ز، ك]: (بضعه).
(٢) في [ط]: (أو).