مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20656

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20656
٢٠٦٥٦ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير (نا) (١) ثابت بن (يزيد) (٢) عن عمرو بن ميمون قال: (قال) (٣) عمر: حجة هاهنا -ثم يشير بيده إلى مكة- ثم أخرج في سبيل اللَّه تعالى (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ مکہ مکرمہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ میں یہاں حج کروں گا پھر اللہ کے راستے میں نکل جاؤں گا۔

حواشی
(١) في [ز]: (أنا)، وفي [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [س، ط، هـ]: (زيد).
(٣) سقط من: [أ، س، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20656
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف ثابت بن يزيد.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19851»