مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20641
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20641
٢٠٦٤١ - حدثنا عفان نا (عبيد اللَّه) (١) بن (إياد) (٢) (عن إياد) (٣) عن أبي كبشة البراء بن قيس (السكوني) (٤) قال: كنت جالسًا مع سعد وهو يحدث أصحابه فقال في آخر حديثه: أيها الناس! إن اللَّه أراد بكم اليسر ولم يرد بكم العسر واللَّه (واللَّه) (٥) لغزوة في سبيل اللَّه احب إلي من حجتين (ولحجة أحجها) (٦) (ببيت) (٧) اللَّه أحب إلي من عمرتين، ولعمرة اعتمرها أحب إلي من ثلاثة (أبيتهن) (٨) ⦗٩٧⦘ (ببيت) (٩) المقدس (١٠).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو کبشہ براء بن قیس سکونی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیٹھا تھا وہ اپنے ساتھیوں سے بیان فرما رہے تھے۔ اپنے بیان کے آخر میں انہوں نے فرمایا کہ اللہ تم سے آسانی کا ارادہ فرماتا ہے اللہ تعالیٰ تم سے مشکل کا ارادہ نہیں فرماتا۔ خدا کی قسم ! خدا کی قسم ! اللہ کے راستے میں ایک غزوہ میرے نزدیک دو حج کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے، ایک حج میرے نزدیک دو مرتبہ عمرے کرنے سے بہتر ہے اور ایک عمرہ میرے نزدیک بیت المقدس میں تین راتیں گزارنے سے بہتر ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [س]: (أماد)، وفي [ط]: (أباد).
(٣) سقط من: [أ، جـ، س، ز، ط]، وفي [هـ]: (عن أبيه)، وهو إياد بن لقيط السدوسي، وانظر: أوهام الحاكم لعبد الغني الأزدي ١/ ١٤٢، وسنن سعيد بن منصور ١/ (٢٣٤٧)، ومعرفة علوم الحديث للحاكم ص ١٨٤.
(٤) في [س، هـ]: (السلولي).
(٥) سقط من: [س].
(٦) في [س]: (وجبمة أمجها).
(٧) في [جـ]: (إلى بيت)، وفي [س، ك]: (بيت).
(٨) في [أ، ب، س، ك، هـ]: (أيتهن).
(٩) في [جـ، ط، ك]: (بيت).
(١٠) مجهول؛ لجهالة أبي كبشة.