مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20629
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20629
٢٠٦٢٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن إبراهيم بن مهاجر عن طارق بن شهاب قال: قال عبد اللَّه: إن (ممن) (١) يغرق في البحور، ويتردى من الجبال، وتأكله السباع لشهداء عند اللَّه يوم القيامة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جو لوگ سمندر میں غرق ہوجاتے ہیں، یا پہاڑوں سے گرجاتے ہیں، یا جانور انہیں کھا جاتے ہیں، ان میں سے کچھ لوگ قیامت کے دن اللہ کے نزدیک شہداء شمار کیے جائیں گے۔
حواشی
(١) في [ز]: (بين)، وفي [أ، س، هـ]: (بين من).