مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20612
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20612
٢٠٦١٢ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن حميد (بن) (١) صخر عن يزيد بن عبد اللَّه بن قسيط وصفوان بن سليم (قالا) (٢): من مات مرابطًا مات شهيدًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن عبد اللہ رحمہ اللہ اور صفوان بن سلیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص سرحد کی حفاظت (رباط) کی حالت میں انتقال کر گیا تو اس نے شہادت کا درجہ پا لیا۔
حواشی
(١) في [ز]: (أن).
(٢) في [جـ]: (قال).