مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20609

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20609
٢٠٦٠٩ - [حدثنا عيسى بن (يونس عن) (١) معاوية بن يحيى الصدفي عن يحيى بن الحارث (الذماري) (٢) عن مكحول قال: (قال) (٣) رسول اللَّه ﷺ: " (تمام) (٤) الرباط أربعون يومًا] (٥) " (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مکمل رباط (سرحدوں کی حفاظت کی ذمہ داری) چالیس دن کا ہوتا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [ك]: (الزمارمي)، وفي [س]: (الزماني)، وفي [هـ]: (الرماني).
(٣) سقط من: [ز، ك].
(٤) سقط من: [ز]، وفي [ك]: (قال).
(٥) سقط الخبر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20609
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل ضعيف؛ مكحول تابعي، معاوية بن يحيى ضعيف، وانظر: الطبراني (٨٦٠٦).
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19805»