مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20593
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20593
٢٠٥٩٣ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس قال: سمعت خالد بن الوليد قال: (اندقت) (١) في يدي يوم مؤتة (تسعة) (٢) (أسياف) (٣) فما (صبرت) (٤) في ⦗٧٢⦘ يدي إلا (صفيحة) (٥) يمانية (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غزوہ موتہ میں میرے ہاتھ میں نو تلواریں ٹوٹ گئیں۔ صرف ایک یمنی مضبوط تلوار باقی رہی جس نے میرا ساتھ دیا۔
حواشی
(١) في [ط]: (إندفت).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [س]: (أسياف).
(٤) في [س، ط]: (صرت).
(٥) في [جـ]: (صيحة).