مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20590

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20590
٢٠٥٩٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن سعد بن إبراهيم عن أبيه (عن جده) (١) (عبد الرحمن) (٢) بن عوف (أنه) (٣) أتي بطعام قال شعبة: أحسبه كان صائمًا، ⦗٧٠⦘ (فقال) (٤) عبد الرحمن: قتل حمزة (ولم) (٥) (نجد) (٦) ما (نكفنه) (٧) وهو خير (مني) (٨)، وقتل مصعب بن عمير وهو خير مني، ولم (نجد) (٩) ما (نكفنه) (١٠)، (و) (١١) قد أصبنا ما أصبنا، (قال شعبة) (١٢): (أو) (١٣) قال: أعطينا منها (ما أعطينا) (١٤) ثم قال عبد الرحمن: إني لأخشى أن تكون قد عجلت لنا طيباتنا في الدنيا، قال شعبة: وأظنه قام (ولم) (١٥) يأكل (١٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے پاس ایک مرتبہ کھانا لایا گیا (حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے خیال میں وہ روزے سے تھے) تو انہوں نے فرمایا : کہ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا تو ان کو کفنانے کے لیے ہمارے پاس کپڑا نہیں تھا ، حالانکہ وہ مجھ سے بہتر تھے۔ حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا تو ان کو کفنانے کے لیے بھی ہمارے پاس کپڑا نہیں تھا حالانکہ وہ بھی مجھ سے بہتر تھے۔ اب دنیا کا بہت سا مال و متاع ہمارے قبضہ میں آگیا ہے ۔ اس کے بعد حضرت عبد الرحمن رضی اللہ عنہ نے فرمایا : مجھے ڈر ہے کہ ہمیں ہمارا اجر دنیا ہی میں نہ دے دیا گیا ہو۔ حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے خیال میں وہ اٹھ گئے اور انہوں نے کھانا نہیں کھایا۔

حواشی
(١) سقط من: [ز]، وبعدها في [ب، س، ط، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [جـ، ك].
(٣) في [أ]: (أته).
(٤) في [ز]: (قال).
(٥) في [جـ]: (فلم).
(٦) في [ط]: (تجد).
(٧) في [أ، ب]: (يكفيه)، وفي [س، ط، هـ]: (يكفنه).
(٨) سقط من: [س، ط].
(٩) في [ط]: (تجد).
(١٠) في [أ، ب]: (يكفيه)، وفي [س، ط، هـ]: (يكفنه).
(١١) زيادة (و) في: [جـ، ز، ك].
(١٢) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: زيادة (قال: شعبه).
(١٣) في [س، ط]: (و).
(١٤) ورد في حاشية: [ك].
(١٥) في [س]: (وثم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20590
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1274، 1275، 4045، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7018، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6785، 6879، 6914، والبزار فى «مسنده» برقم: 1009، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37561، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4048، ترقيم محمد عوامة: 19786»