مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20580

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20580
٢٠٥٨٠ - حدثنا وكيع نا أبو الأشهب عن الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "قال ربكم: من خرج مجاهدًا في سبيلي ابتغاء وجهي فأنا له ضامن، إن أنا قبضته في وجهه أدخلته الجنة، وإن أنا [(أرجعته) (١) أرجعته] (٢) بما أصاب من أجر وغنيمة" (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تمہارا رب فرماتا ہے جو شخص میرے راستے میں مجھے راضی کرنے کے لیے نکلے میں اس کا ضامن ہوں کہ اگر میں نے اس کی جان لے لی تو میں اسے جنت میں داخل کروں گا اور اگر میں اسے واپس لے آیا تو میں اسے اجر اور مال غنیمت کے ساتھ واپس لاؤں گا۔

حواشی
(١) في [ط]: (رجعته).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [س، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20580
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ الحسن تابعي.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19776»