مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20563
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20563
٢٠٥٦٣ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن يحيى بن عباد بن عبد اللَّه بن الزبير عن أبيه عن جده قال: أخبرني أبي (الذي) (١) (أرضعني) (٢) من بني مرة، قال: كأني أنظر إلى جعفر يوم مؤتة، نزل (عن) (٣) فرس له شقراء (فعرقبها) (٤) ثم مضى فقاتل حتى قتل (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے بنو مرہ کے رضاعی والد نے مجھے بتایا کہ انہوں نے جنگ مؤتہ میں حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ اپنے شقراء گھوڑے سے اترے، اس کی کونچیں کاٹیں پھر آگے بڑھے اور لڑتے لڑتے شہید ہوگئے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ز، ك]: سقطت.
(٢) في [ط]: (أرصحني)، وفي [هـ]: زيادة (وهو أحد).
(٣) في [س]: (من)، وفي [أ، ب، ز، ك]: (على).
(٤) في [جـ]: (فعرقها).