مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20561

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20561
٢٠٥٦١ - حدثنا وكيع نا سفيان عن ليث عن نافع عن ابن عمر قال: لا (يسألني) (١) اللَّه عن جيش ركبوا البحر أبدًا، (يعني التغرير) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے سمندر کا سفر کرنے والے لشکر کے بارے میں کبھی سوال نہیں کرے گا، یعنی (انہیں) خطرے میں ڈالنے کے بارے میں۔

حواشی
(١) في [ز، ك]: (يسلني).
(٢) سقط من: [هـ]، وفي [س]: (يد البعرة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20561
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ ليث ضعيف
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19757»