مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20555
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20555
٢٠٥٥٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن يحيى بن سعيد (عمّن) (١) سمع عطاء بنمولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جہاد کے لیے سمندر میں سفر کرتے ہوئے جسے (سمندر کی وجہ سے) چکر آئیں وہ اس شخص کی طرح ہے جو خشکی پر لڑتے ہوئے خون میں لوٹ پوٹ ہو کر شہید ہوچکا ہو۔
حواشی
(١) في [ط]: (عمر).