حدیث نمبر: 20538
٢٠٥٣٨ - حدثنا وكيع نا إسماعيل عن قيس قال: سمعت سعدًا يقول: إني أول العرب رمى بسهم في سبيل اللَّه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں پہلا عرب ہوں جس نے اللہ کے راستے میں تیر چلایا۔
٢٠٥٣٨ - حدثنا وكيع نا إسماعيل عن قيس قال: سمعت سعدًا يقول: إني أول العرب رمى بسهم في سبيل اللَّه (١).حضرت سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں پہلا عرب ہوں جس نے اللہ کے راستے میں تیر چلایا۔