مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20534

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20534
٢٠٥٣٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عبد اللَّه بن مرة عن مسروق قال: سألت ابن مسعود عن هذه الآية: ﴿وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ﴾ [آل عمران: ١٦٩]، فقال: أما إنا قد سألنا عن ذلك (١): أرواحهم (طير) (٢) خضر تسرح في الجنة في أيها (شاءت) (٣)، [ثم تأوي إلى قناديل معلقة (بالعرش) (٤)] (٥) (٦) فبينما هم كذلك (إذ اطلع) (٧) عليهم (ربك) (٨) ⦗٤٣⦘ فقال: سلوني (ما شئتم) (٩) فقالوا: يا ربنا، وماذا نسألك (و) (١٠) نحن نسرح في الجنة في أيها شئنا! قال [: فبينما هم كذلك إذ اطلع عليهم ربهم اطلاعة فقال: سلوني (١١) ما شئتم! فقالوا: يا ربنا (و) (١٢) ماذا نسألك ونحن نسرح في الجنة (في) (١٣) أيها شئنا! قال: فبينما هم كذلك إذ اطلع عليهم (ربهم) (١٤) اطلاعة فقال: سلوني ما شئتم! فقالوا: (يا) (١٥) ربنا (و) (١٦) ماذا نسألك ونحن نسرح في الجنة في أيها شئنا! (قال) (١٧)] (١٨): فلما (رأوا) (١٩) أنهم (لن يتركوا) (٢٠) قالوا: نسألك (أن) (٢١) ترد أرواحنا في أجسادنا (إلى الدنيا) (٢٢) حتى نقتل في سبيلك، (قال) (٢٣): فلما رأى أنهم لا يسألون إلا هذا تركهم (٢٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسروق رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے قرآن مجید کی اس آیت کے بارے میں سوال کیا : { وَلاَ تَحْسَبَنَّ الَّذِینَ قُتِلُوا فِی سَبِیلِ اللہِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْیَائٌ عِنْدَ رَبِّہِمْ یُرْزَقُونَ } انہوں نے فرمایا کہ ہم نے اس بارے میں حضور ﷺ سے سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شہداء کی روحیں سبز پرندوں کی صورت میں ہوتی ہیں اور جنت میں جہاں چاہتی ہیں سیر کرتی پھرتی ہیں۔ پھر وہ عرش سے لٹکے ہوئے قنادیل پر بیٹھی ہیں تو اللہ تعالیٰ ان سے مخاطب ہو کر فرماتا ہے جو تم چاہتے ہو وہ مانگو، وہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ! ہم آپ سے اور کیا مانگیں ہم جنت میں سیر کر رہے ہیں اس کے علاوہ ہمیں اور کیا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ فرمائیں گے تم مجھ سے جو چاہتے ہو مانگو۔ وہ کہیں گے اے ہمارے رب ! ہم تجھ سے کیا مانگیں، ہم جنت میں سیر و تفریح کر رہے ہیں، اس کے علاوہ ہمیں کس چیز کی خواہش ہوسکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ پھر ان کی طرف متوجہ ہو کر فرمائے گا کہ تم جو چاہتے ہو مجھ سے مانگو۔ وہ کہیں گے کہ اے ہمارے رب ! ہم آپ سے کیا مانگیں، ہم جنت میں جہاں چاہتے ہیں سیر کرتے ہیں ہمیں اور کیا چاہیے، پھر جب وہ دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ضرور کچھ دینا چاہتے ہیں تو وہ کہیں گے اے ہمارے رب ! ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں کہ تو ہماری روحوں کو ہمارے جسموں میں واپس لوٹا دے تاکہ ہم جا کر تیرے راستے میں قتل کیے جائیں۔ جب اللہ تعالیٰ دیکھیں گے کہ وہ اس کے سوا کچھ نہیں مانگ رہے تو اللہ تعالیٰ انہیں ان کے حال میں چھوڑ دیں گے۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (قال).
(٢) في [ب، هـ]: (كطير).
(٣) في [أ، ب]: (شيئًا).
(٤) في [ز]: (العرش).
(٥) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].
(٦) في [ب]: زيادة (قال).
(٧) في [ز]: (إذ طلع).
(٨) في [ك]: (ربهم)، وبعدها في [هـ]: (اطلاعه).
(٩) في [هـ]: (ماذا شئتم).
(١٠) في [ب]: (أو).
(١١) تكرر في: [جـ].
(١٢) سقط من: [س].
(١٣) سقط من: [جـ].
(١٤) في [جـ]: (ربك).
(١٥) سقط من: [ط].
(١٦) سقط من: [س].
(١٧) سقط من: [جـ].
(١٨) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(١٩) في [جـ]: (رأى).
(٢٠) في [أ، ب، س، ط]: (لا يتركوا)، وفي [هـ]: (لا يتركون من أن يسألوا).
(٢١) سقط من: [ز].
(٢٢) سقط من: [س].
(٢٣) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20534
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه مسلم (١٨٨٧)، والترمذي (٣٠١١)، وابن ماجه (٢٨٠١).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: يرويه الأعمش عن عبد الله بن مرة عن مسروق حدث به عنه علي بن مسهر وأبو معاوية وجرير والثوري وأسباط بن محمد وعبد الواحد بن زياد وابن نمير وابن عيينة ورواه محمد بن إسحاق عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق عن عبد الله والصواب عبد الله بن مرة . قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1887، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2540، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3011، 3011 (م)، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2454، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2801، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 539، 2559، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18589، 18590، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4031، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 289، 339، والحميدي فى «مسنده» برقم: 120، 121، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5376، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9554، 9555، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8905، 9023، 9024، 9025، 10294، 10293، 10466، ترقيم محمد عوامة: 19731»