مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20524
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20524
٢٠٥٢٤ - حدثنا أبو أسامة عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر عن مكحول قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من صام يومًا في سبيل اللَّه بوعد من النار مائة خريف" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے اللہ کے راستے میں ایک روزہ رکھا وہ جہنم سے سو خریف دور کردیا جاتا ہے۔