مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20508
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20508
٢٠٥٠٨ - حدثنا وكيع (نا) (١) محمد بن عبد (اللَّه) (٢) (الشعيثي) (٣) عن مكحول قال: إن في الجنة لمائة درجة، ما بين الدرجة إلى الدرجة كما بين السماء (إلى) (٤) الأرض أعدها اللَّه للمجاهدين في سبيل اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جنت میں سو درجے ہیں۔ دو درجوں کا درمیانی فاصلہ اتنا ہے جتنا آسمان و زمین کے درمیان خلاء ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان درجوں کو اپنے راستے میں جہاد کرنے والوں کے لیے بنایا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط]: (ثنا).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [س]: (الشيعثي)، وفي [هـ]: (الشعثي).
(٤) في [س، هـ]: (و).