مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20505

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20505
٢٠٥٠٥ - حدثنا وكيع نا الأعمش عن أبي وائل عن سلمة بن سبرة عن (سلمان) (١) قال: إذا (زحف) (٢) العبد في سبيل (اللَّه) (٣) وضعت خطاياه على ⦗٣٤⦘ رأسه فتحات، كما يتحات عذق النخلة (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سلمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اللہ کے راستے میں چلتا ہے تو اس کے گناہ اس کے سر پر رکھے جاتے ہیں اور پھر اس طرح جھڑ جاتے ہیں جس طرح کھجوروں کا خوشہ جھڑتا ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (سليمان).
(٢) في [أ، ب]: (رجف).
(٣) سقط من: [ك].
(٤) مجهول؛ لجهالة سلمة بن سبرة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20505
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20460، ترقيم محمد عوامة: 19703»