مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20480
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20480
٢٠٤٨٠ - حدثنا وكيع نا سفيان عن زيد العمي عن أبي إياس معاوية بن قرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لكل أمة رهبانية ورهبانية هذه الأمة الجهاد في سبيل اللَّه" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ایاس معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہر امت کی ایک رہبانیت ہوتی ہے اور میری امت کی رہبانیت اللہ کے راستے میں جہاد کرنا ہے۔