مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20467

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20467
٢٠٤٦٧ - حدثنا أبو خالد عن حميد (عن) (١) أنس يرفعه قال: أتته امرأة قتل ابنها ولم يكن لها غيره وكان اسمه حارثة (فقالت) (٢): يا رسول اللَّه! إن يكن في ⦗١٣⦘ الجنة أصبر، وإن يكن (٣) غير ذلك فستعلم ما أصنع؟ فقال النبي ﷺ: "إنها (جنان) (٤) كثيرة وإنه في الفردوس الأعلى" (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک جنگ میں ایک عورت کا بیٹا شہید ہوگیا جس کا نام حارثہ رضی اللہ عنہ تھا۔ اس عورت کا اپنے بیٹے کے علاوہ کوئی نہ تھا۔ وہ عورت حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اس نے عرض کیا یا رسول اللہ ! اگر میرا بیٹا جنت میں ہے تو میں صبر کروں گی۔ اگر وہ جنت کے علاوہ کہیں اور ہے تو میں ایسا ماتم کروں گی کہ سب کو پتہ چل جائے گا۔ حضور ﷺ نے فرمایا کہ جنتیں تو بہت سی ہیں اور وہ تو سب سے اعلیٰ جنت الفردوس میں ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (بن).
(٢) في [س]: (فقال).
(٣) في [هـ]: زيادة (في).
(٤) في [أ، س، ط، هـ]: (جنات).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20467
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أبو خالد صدوق، والحديث أخرجه البخاري (٦٥٦٧)، وأحمد (١٣٧٨٧).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ أبو خالد صدوق، والحديث . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2809، 3982، 6550، 6567، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 958، 4664، 7391، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4960، 4959، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8174، 8175، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3174، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18611، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12436، 13402، 13453، 13949، 13995، 14079، 14231، 14227، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2141، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3500، 3730، والبزار فى «مسنده» برقم: 7040، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39475، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3234، 3235، 3236، 665، ترقيم محمد عوامة: 19666»