مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20456
باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
حدیث نمبر: 20456
٢٠٤٥٦ - حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن سماك عن النعمان بن بشير قال: مثل (الغازي) (٢) في سبيل اللَّه مثل الذي يصوم النهار ويقوم الليل حتى يرجع الغازي (متى) (٣) ما رجع (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والا واپس آنے تک اس شخص کی طرح ہے جو دن کو روزہ رکھے اور رات کو قیام کرے۔
حواشی
(١) في [أ]: (الأخوص).
(٢) في [أ، س]: (العازي).
(٣) في [أ، ب، ز، هـ]: (مثل).