مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20399
باب: خلع طلب کرنے کی ناپسندیدگی کا بیان
ما (ذكر) من الكراهية (للنساء) أن يطلبن الخلع
حدیث نمبر: 20399
٢٠٣٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن خالد وأيوب عن أبي قلابة قال: (قال) (١) وسول اللَّه ﷺ: [أيما امرأة سألت زوجها (الطلاق) (٢) من غير (ما) (٣) بأس لم (ترح) (٤) (رائحة) (٥) الجنة" (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو عورت بغیر کسی پریشانی کے اپنے خاوند سے طلاق طلب کرے وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگھے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، س، هـ].
(٢) في [جـ]: (الطالق).
(٣) في [أ، ب]: سقط (ما).
(٤) في [س، ز، ط]: (تروح).
(٥) في [س]: (راح)، وفي [ط]: (ريحة).