مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20397

باب: جن حضرات نے طلاق اور خلع کومکروہ قرار دیا ہے

من كره الطلاق والخلع

حدیث نمبر: 20397
٢٠٣٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: نا سلام بن (القاسم) (١) الثقفي عن (أمه) (٢) (عن) (٣) أم سعيد سرية كانت لعلي (قالت) (٤): قال (علي) (٥): يا أم سعيد! قد (اشتقت) (٦) (أن) (٧) أكون عروسا، قالت: (و) (٨) عنده يومئذ ⦗٥٠٣⦘ أربع نسوة (فقلت) (٩): طلق (إحداهن) (١٠) و (استبدل) (١١) فقال: الطلاق قبيح، أكرهه (١٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ام سعید رحمہا اللہ جو کہ حضر ت علی رضی اللہ عنہ کی باندی تھیں فرماتی ہیں کہ ایک دن حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ اے ام سعید ! میرا دل چاہتا ہے کہ میں دولہا بنوں۔ اس وقت ان کے نکاح میں چار عورتیں تھیں۔ میں نے ان سے کہا کہ ایک کو طلاق دے دیجئے اور شادی کر لیجیے۔ انہوں نے فرمایا کہ طلاق براکام ہے مجھے پسند نہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (القاسم).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (أبيه).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ز، ك]: (قال).
(٥) في [جـ]: (سعيد).
(٦) في [س]: (أشتفت).
(٧) في [س]: (من).
(٨) في [س]: سقطت (و).
(٩) سقط من: [أ، ب].
(١٠) في [س، هـ]: (إحديهن).
(١١) في [س]: (نسبدل).
(١٢) مجهول؛ لجهالة أم سلام.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20397
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19601»