مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20394
باب: طلاق دینے کی اجازت کا بیان
ما ذكر (من) الرخصة (في) الطلاق
حدیث نمبر: 20394
٢٠٣٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع (قال: نا أبو هلال) (١) عن قتادة أن عمر تزوج امرأة فإذا هي شمطاء فطلقها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک عورت سے شادی کی، وہ سفید بالوں والی نکلی تو آپ نے اسے طلاق دے دی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٢) منقطع؛ قتادة لا يروي عن عمر.