مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يطلق في المنام؟ باب: اگر کوئی شخص خواب میں طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20386
٢٠٣٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون قال: نا حماد بن سلمة عن حماد عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة عن النبي ﷺ قال: "رفع القلم عن ثلاثة: عن النائم حتى يستيقظ" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تین لوگوں سے قلم اٹھالیا گیا ہے ایک سویا ہوا جب تک وہ جاگ نہ جائے۔