مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في (العبد) يطلق (أليس) عليه متعة باب: غلام اگر طلاق دے تو اس پر متعہ لازم نہیں
حدیث نمبر: 20382
٢٠٣٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: إذا طلق المملوك فليس عليه متعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام اگر طلاق دے تو اس پر متعہ لازم نہیں۔
حواشی
(١) في [ب، س، ط]: (جريح).