مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20380

باب: لعان کی کیا کیفیت ہے؟

ما قالوا في اللعان: كيف (هو)

حدیث نمبر: 20380
٢٠٣٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن أيوب قال: قلت لسعيد ابن جبير: كيف اللعان؟ قال: خذ ما في القرآن: أشهد باللَّه، أشهد باللَّه.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے پوچھا کہ لعان کا کیا طریقہ ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ جو قرآن مجید میں ہے اسے لے لو: میں اللہ کی قسم کھا کر گواہی دیتا ہوں، میں اللہ کی قسم کھا کر گواہی دیتا ہوں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20380
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12458، ترقيم محمد عوامة: 19586»