مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يتزوج امرأة في العدة ثم يطلقها؟ باب: اگر آدمی نے ایک عورت سے عدت میں شادی کی پھر اسے طلاق دے دی تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20378
٢٠٣٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: كل نكاح فاسد لا يثبت، فليس طلاقه فيه (بطلاق) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر نکاح فاسد کا کوئی اعتبار نہیں اور اس کی طلاق کی کوئی حیثیت نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (طلاق).