مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20362

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب طلاق پوشیدہ طریقے پر دی ہے تو رجوع بھی پوشیدہ کرے

ما قالوا إذا طلق سرا راجع سرا

حدیث نمبر: 20362
٢٠٣٦٢ - [حدثنا أبو بكر قال: نا عباد بن العوام عن جويبر عن الضحاك عن عبد اللَّه قال: إذا طلق سرًا راجع سرًا، (فتلك) (١) رجعة، فإن (واقع) (٢) فلا بأس، (و) (٣) إن طلق (علانية) (٤) وراجع فليشهد على رجعته] (٥) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب پوشیدگی سے طلاق دی تو رجوع بھی پوشیدگی سے کرلے، تو یہ رجوع ہے۔ اگر اس کے بعد اس نے جماع بھی کرلیا تو کوئی حرج نہیں۔ اگر طلاق علانیہ دی اور رجوع کرلیا تو اپنے رجوع پر گواہ بنالے۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (ذلك).
(٢) في [س]: (وقع).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) في [س، ط، هـ]: (على نيته).
(٥) سقط الخبر من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20362
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف جدًا، جويبر متروك.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19570»