مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20354
باب: قرآن مجیدکی آیت {الطلاق مرتان فإمساک بمعروف أو تسریح باحسان} کی تفسیر
ما قالوا في قوله (تعالى): ﴿الطلاق مرتان فإمساك بمعروف أو تسريح بإحسان﴾
حدیث نمبر: 20354
٢٠٣٥٤ - الناس (جديدًا) (١) من كان طلق ومن لم يكن (طلق) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
(پچھلی روایت کا بقیہ حصہ:) چنانچہ لوگوں نے طلاق کا شمار نئے سرے سے شروع کیا، ان لوگوں نے بھی جنہوں نے طلاق دی ہوئی تھی اور ان لوگوں نے بھی جنہوں نے طلاق نہیں دی تھی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حديدًا).
(٢) في [ب]: (أطلق).