مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20347
باب: اگر کوئی غلام طلاقِ رجعی دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في العبد يطلق طلاقا يملك الرجعة
حدیث نمبر: 20347
٢٠٣٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا شريك عن جابر عن عامر قال: إذا طلق العبد طلاقًا يملك الرجعة فعليه النفقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی غلام طلاق رجعی دے تو اس پر نفقہ لازم ہوگا۔