مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20338

باب: آزاد عورت کو بچے کو دودھ پلانے پر مجبو رکیا جائے گا یا نہیں؟

ما قالوا في الحرة تجبر على رضاع ابنها؟

حدیث نمبر: 20338
٢٠٣٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: (نا) (١) سفيان إذا كان الولد لا يأخذ من غيرها وخشي عليه (جبرت) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر بچہ کسی اور عورت کا دودھ نہ پئے اور اس کی جان کو خطرہ ہو تو ماں کو ہی دودھ پلانے پر مجبور کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (تنا)، وفي [ع]: (قال).
(٢) في [ز]: (خيرت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20338
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19547»