مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20335

باب: آزاد عورت کو بچے کو دودھ پلانے پر مجبو رکیا جائے گا یا نہیں؟

ما قالوا في الحرة تجبر على رضاع ابنها؟

حدیث نمبر: 20335
٢٠٣٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن أنه قال: لا تجبر المرأة على الرضاع، وتجبر أم الولد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آزاد عورت کو بچے کو دودھ پلانے پر مجبور نہیں کیا جائے گا جبکہ ام ولد کو مجبور کیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20335
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19544»