مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20323
باب: اگر ایک آدمی اپنی بیوی پر الزام لگائے کہ اس نے اس کے پیسے چرائے ہیں اور پھر اس بات پر قسم کھالے کہ اس نے واقعی ایسا کیا ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يتهم امرأته أن تكون (غيبت) (صكا) فحلف أنها قد فعلت
حدیث نمبر: 20323
٢٠٣٢٣ - وسمعت حمادا يقول: يديّن في ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو داود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد رحمہ اللہ کو فرماتے سنا کہ اس معاملے میں اس کی دینداری دیکھی جائے گی۔