مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يموت وامرأته حامل باب: اگر ایک شخص کا انتقال ہوجائے اور اس کی بیوی حاملہ ہو تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20311
٢٠٣١١ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا مات الرجل وامرأته حبلى لم يقسم الميراث حتى تضع.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کسی حاملہ کا خاوند انتقال کرجائے تو بچے کی پیدائش تک میراث تقسیم نہیں کی جائے گی۔