مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يقذف امرأته ثم يموت قبل أن يلاعنها باب: اگر ایک آدمی اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے پھر لعان سے پہلے اس کا انتقال ہوجائے تو کیا وہ ایک دوسرے کے وارث ہوں گے؟
حدیث نمبر: 20300
٢٠٣٠٠ - [حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يتوارثان ما لم (يتلاعنا) (١)] (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک لعان نہ ہو ایک دوسرے کے وارث ہوں گے۔
حواشی
(١) في [س]: (يتلاعنها).
(٢) تكرر الخبر في: [ز].