مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا فيه إذا طلقها ولها ولد رضيع باب: جب آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کا دودھ پیتا بچہ تھا تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20295
٢٠٢٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن أبي زائدة عن مجالد عن الشعبي عن مسروق قال: إذا طلق الرجل امرأته ولها منه ولد فعليه الرضاع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کا دودھ پیتا بچہ تھا تودودھ کا انتظام مرد پر لازم ہوگا۔