مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20281
باب: قرآن مجید کی آیت {وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ} کی تفسیر کا بیان
في قوله: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾
حدیث نمبر: 20281
٢٠٢٨١ - وحماد عن إبراهيم قالا: رضاع الصبي.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی (حماد کے واسطے سے) یہی منقول ہے، ان دونوں (شعبی اور ابراہیم) نے فرمایا کہ اس سے مراد بچے کی رضاعت ہے۔