مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20276

باب: اگر کسی بچے کے ماں اورباپ دونوں مرجائیںاور اس کے حصے میں مال ہو تو اس کو دودھ پلانے کاانتظام کہاں سے کیا جائے گا؟

ما قالوا في الصبي يموت (أبوه) (و) أمه (وله) مال، رضاعه من أين يكون؟

حدیث نمبر: 20276
٢٠٢٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع (قال: أخبرنا) (١) سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان أصحابنا يقولون: إن كان المال له أُنفق (عليه) (٢) من جميع المال.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب فرمایا کرتے تھے کہ اگر مال بچے کا ہو تو بچے پر جمیع مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (ثنا)، وفي [س، هـ]: (عن).
(٢) في [أ، ب، س، ز، ك]: (عليها)، وفي [هـ]: (عليهما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20276
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12096، ترقيم محمد عوامة: 19488»