مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20272

باب: اگر کسی بچے کے ماں اورباپ دونوں مرجائیںاور اس کے حصے میں مال ہو تو اس کو دودھ پلانے کاانتظام کہاں سے کیا جائے گا؟

ما قالوا في الصبي يموت (أبوه) (و) أمه (وله) مال، رضاعه من أين يكون؟

حدیث نمبر: 20272
٢٠٢٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن قال: رضاعه من نصيبه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بچے کی رضاعت اس کے حصے میں سے ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20272
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19484»