مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20268

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے دے یامر جائے اور اس کے گھر میں سامان ہوتوکیا حکم ہے؟

في الرجل يطلق أو يموت، وفي منزله متاع

حدیث نمبر: 20268
٢٠٢٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن إسماعيل (بن سالم) (١) عن الشعبي أنه سمعه يقول: إذا دخلت المرأة على زوجها -ومعها حلي ومتاع- فمكثت عند زوجها حتى (تموت) (٢) فهو ميراث، وإن أقام أهلها البينة أنه كان عارية عندها إلا أن يكونوا قد أعلموا ذلك الزوج في حياتها قبل موتها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب عورت اپنے خاوند کے پاس آئے اور اس کے پاس زیورات اور سامان ہوں اور وہ اپنے خاوند کے پاس ٹھہری رہے یہاں تک کہ اس (عورت) کا انتقال ہوجائے تو یہ سب کچھ میراث ہوگا۔ خواہ عورت کے گھر والے اس بات پر گواہی بھی قائم کردیں کہ یہ اس کے پاس صرف استعمال کے لئے تھا۔ البتہ اگر وہ عورت کی زندگی میں اس کی وفات سے پہلے خاوند کو اس بات سے آگاہ کرچکے ہوں تو ٹھیک ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (يموت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20268
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1503، ترقيم محمد عوامة: 19480»