مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20253

باب: اگر کوئی شخص کسی عورت کو طلاق دے اور اس کا چھوٹا بچہ ہو تو وہ کس کے پاس رہے گا؟

ما قالوا في الرجل يطلق امرأته ولها ولد صغير

حدیث نمبر: 20253
٢٠٢٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا (١) ابن إدريس عن يحيى عن القاسم أن عمر بن الخطاب طلق جميلة بنت عاصم بن ثابت بن (أبي) (٢) (الأقلح) (٣) فتزوجت فجاء عمر فأخذ ابنه فأدركته (الشموس) (٤) ابنة (أبي عامر) (٥) الأنصارية وهي أم جميلة فأخذته فترافعا إلى أبي بكر، وهما متشبثان، فقال لعمر: خل (بينها) (٦) وبين ⦗٤٦١⦘ ابنها، (فأخذته) (٧) (٨).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنی اہلیہ حضرت جمیلہ بنت عاصم بن ثابت بن ابی الاقلح کو طلاق دے دی۔ پھر جمیلہ بنت عاصم نے شادی کرلی۔ تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ آئے اور اپنے بیٹے کو لے لیا۔ حضرت جمیلہ کی والدہ شموس بنت ابی عامر انصاریہ نے انہیں جا لیا اور بچے کو لے لیا اور دونوں اس مقدمے کو لے کر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، اس حال میں کہ دونوں نے بچے کو پکڑا ہوا تھا۔ انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اسے اور اس کے بیٹے کو چھوڑ دو۔ پھر وہ بچے کو لے کر چلی گئیں۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: زيادة (ابن مالك قال: نا).
(٢) سقط من: [أ، ب، س، ز، ط، ك].
(٣) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (الأفلح).
(٤) في [أ، ب، ط، ك]: (السموس)، وفي [س]: (أسوس).
(٥) في [جـ، ز، ك]: (ابنة عاصم).
(٦) في [س]: (بينهما).
(٧) سقط من: [س، ط، هـ].
(٨) منقطع، لانقطاع ما بين القاسم وعمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20253
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2269، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15865، 15867، 15868، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1684، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12602، ترقيم محمد عوامة: 19465»