مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20248
باب: اگر کوئی شخص کسی عورت کو طلاق دے اور اس کا چھوٹا بچہ ہو تو وہ کس کے پاس رہے گا؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته ولها ولد صغير
حدیث نمبر: 20248
٢٠٢٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا يعلى بن عبيد عن عبيدة عن إبراهيم قال: إذا طلق الرجل امرأته فهي أحق بولدها ما لم (تتزوج) (١) أو تخرج به من الأرض.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے تو عورت اس وقت تک بچے کی زیادہ حق دار ہے جب تک شادی نہ کرلے اور جب تک بچے کو لے کر اس علاقے سے نہ نکل جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (تزوج)، وفي [س]: (يتزوج).