مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال لامرأته: أنت طالق باب: اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20236
٢٠٢٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن إدريس عن جعفر بن محمد عن (سعد) (١) بن إبراهيم أن رجلًا قال لامرأته: أنت طالق فسأل القاسم وسالمًا (فقالا) (٢): (٣) نرى أن (يحلفه) (٤): ما أراد (البتة) (٥).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے ؟ وہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے اس بارے میں حضرت سالم رحمہ اللہ اور حضرت قاسم رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہماری رائے یہ ہے کہ اس سے قسم لی جائے کہ اس نے حتمی طلاق کا ارادہ نہیں کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ز، ط، هـ]: (سعيد).
(٢) في [س، ز، ك]: (فقال).
(٣) في [س]: زيادة (لا).
(٤) في [أ، ب]: (نحلفه).
(٥) في [س، هـ]: (إليه).