مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20224
باب: جن حضرات کے نزدیک حالتِ شرک میں دی گئی طلاق کااعتبار ہے
في الطلاق في الشرك، من رآه جائزا
حدیث نمبر: 20224
٢٠٢٢٤ - حدثنا أبو بكر قال، نا وكيع عن سفيان عن فراس عن عامر قال: لم يزده الإسلام إلا شدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلام نے سختی میں اضافہ کیا ہے۔