مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20213

باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تجھے حیض آئے تو تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟

في وجل قال لامرأته: إذا حضت فأنت طالق

حدیث نمبر: 20213
٢٠٢١٣ - وقال عامر: إن صلح في القريب (فإنه) (١) يصلح في البعيد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ قریب میں درست ہے تو دور میں بھی درست ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (فإن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20213
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20213، ترقيم محمد عوامة ---)