مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20207
باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میرے لئے حلال نہیں ہے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل (قال) لامرأته: لا تحلين لي
حدیث نمبر: 20207
٢٠٢٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا شريك عن مغيرة عن إبراهيم مثله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی اسی طرح منقول ہے۔