مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20186

باب: ایک آدمی کی زیادہ بیویاں ہوں، وہ ایک کو طلاق دے اور فوت ہوجائے لیکن یہ معلوم نہ ہو کہ اس نے کس کو طلاق دی ہے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل (تكون) له النسوة فيطلق (إحداهن) ثم يموت ولا يدرى أيتهن طلق؟

حدیث نمبر: 20186
٢٠١٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب (بن) (١) (عطاء) (٢) عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن قالا: يقرع بينهن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے درمیان قرعہ اندازی کی جائے گی۔

حواشی
(١) في [أ، س، ز، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [س]: (عصاء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20186
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19406»