مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20180

باب: اگر کوئی مرد یا عورت اپنے بیٹے سے کہیں کہ اپنی بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا: في الرجل أو (المرأة) تسأل ابنها (أن) يطلق امرأته

حدیث نمبر: 20180
٢٠١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا (هشيم) (١) (عن) (٢) حميد عن الحسن قال: (جاءه) (٣) رجل فقال: إن أمه أمرته أن (يتزوج) (٤)، [ثم أمرته بعد ذلك أن يطلق؟ فقال (الحسن) (٥): ليس طلاقه امرأته] (٦)، من بر (أمه) (٧) في شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رحمہ اللہ کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ اس کی ماں نے پہلے اسے حکم دیا کہ شادی کرلے اور پھر اسے حکم دیا کہ اب اپنی بیوی کو طلاق دے۔ حضرت حسن نے فرمایا کہ بیوی کو طلاق دینا ماں کی فرمانبرداری کا حصہ نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ب]: (هثيم).
(٢) في [ط]: (بن).
(٣) في [ز، ط]: (جاء).
(٤) في [س]: (تتزوج).
(٥) سقط من: [ز].
(٦) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٧) في [أ، س، ز، ط، هـ]: (أبيه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 20180
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2164، ترقيم محمد عوامة: 19400»